Secure Internet Banking Tips
Please beware of fraudulent emails and websites that attempt to obtain your banking information.

  • یاد رکھیں کہ آپhttps://www.myabl.com ٹائپ کرکے ABL انٹرنیٹ بینکنگ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں.
  • اس بات کا یقین کر لیں کہ MyAbl کی ویب سائٹ کو لاگ ان کرنے پر آپ کے براوزر کے ایڈریس بار کا رنگ ہرا (Green) ہو گیا ہے.
  • کام ختم ہو جائے تو براوزر بند کرنے کی بجائےانٹرنیٹ بینکنگ ویب سائٹ لاگ آوٹ کر یں.
  • مشکل پاسورڈ کا انتخاب کریں، باقائدگی کے ساتھ تبدیل کرتے رہیں اور کسی سے شئیر نہ کریں.
  • انٹرنیٹ براوزر کو باقائدگی کے ساتھ اپ ڈیٹ کریں اور اسکی سیکیورٹی یقینی بنائیں.
  • اپنے اکاؤنٹس کی ٹرانزیکشن باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں.
  • کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں اپنے پاس ورڈ کو فوری طور پر تبدیل کریں اور الائیڈ فون بینکنگ پہ رابطہ کریں.

English
My ABL

Welcome to Digital Banking

Sign in or Join now to manage your personal finances